0
Sunday 20 Oct 2024 22:11

گلگت، کل جماعتی فلسطین و کشمیر یکجہتی کانفرنس (1)

  • جماعت اسلامی گلگت کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر پر کل جماعتی کانفرنس

    جماعت اسلامی گلگت کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر پر کل جماعتی کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی گلگت بلتستان کی جانب سے کل جماعتی فلسطین و کشمیر یکجہتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی، سماجی و مذہبی تنظیموں کے رہنماؤں جن میں جسٹس ریٹائرڈ صاحب خان، ساجد علی بیگ صدر انجمن امامیہ گلگت بلتستان، عزیز علی رکن اسماعیلی ریجنل کونسل، مولانا خلیل احمد قاسمی صدر دینی مشاورتی کونسل گلگت بلتستان اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان و آزاد کشمیر ڈاکٹر مشتاق خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملت اسلامیہ کے دو بڑے مسئلے ہیں ایک کشمیر اور دوسرا فلسطین کا مسئلہ ہے، 76 سال گزر گئے ان دونوں خطوں کو ان کا حق نہ دینا بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 1167578
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش