0
Thursday 17 Oct 2024 20:59

کشمیر میں تنظیم المکاتب کی سالانہ دینی و تعلیمی کانفرنس

  • کشمیر میں تنظیم المکاتب کی سالانہ دینی و تعلیمی کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ تنظیم المکاتب ہند کے زیر اہتمام وادی کشمیر بھر میں سالانہ دینی و تعلیمی کانفرنسز کے تحت مختلف تعلیمی و تربیتی مظاہرے، تقاریر اور منظومات و جلسات کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنسز میں بھارت سے آئے ہوئے علماء کرام جن میں تنظیم المکاتب کے مدیر مولانا صفی حیدر، مولانا سید شمیم الحسن، مولانا ممتاز علی، مولانا فیروز عباس، مولانا سید ذوالفقار حیدر، مولانا سید صبیح الحسین اور مولانا سید کاظم مہدی شریک تھے جبکہ شعراء کرام میں ذہین حیدر دلکش، جرار اکبرآبادی، رضا مورانوری، مائل چندولوی اور آصف جلال بجنوری شامل تھے۔ ان کانفرنسز کا اہتمام مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ، بارہمولہ، اننت ناگ، سرینگر، اوڑی، بڈگام اور ماگام قصبہ جات میں کیا گیا۔ کشمیر میں ان کانفرنسز کے مہتمم حامد خان تھے۔ کشمیر میں تنظیم المکاتب کے تین سو سے زائد مکاتب فعال ہیں جن میں ہزاروں کی تعداد میں بچے سالہا سال سے دینی تعلیم سے مستفید ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1166851
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش