0
Monday 14 Oct 2024 11:45

شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کی سالانہ دینی تعلیمی کانفرنس

  • شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کی سالانہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

    شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کی سالانہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن نے ایک سالانہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس نے دینی اسکالرز، علماء کرام اور پورے خطے کے اسلامک مدارس و درسگاہوں کے طلباء نے حصہ لیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر مولانا عمران انصاری نے ملت کی فلاح و بہبود کے لئے ایسوسی ایشن کے برناموں اور پروگراموں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے تقریر کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم یتیم بچوں کو جامع سہولیات اور مفت تعلیم فراہم کریں گے جب تک کہ وہ خود کفیل نہیں ہو جاتے، انہیں معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لئے بااختیار بناتے ہیں ہیں۔ مولانا عمران انصاری نے طلباء کو بااختیار بنانے کے لئے ایسوسی ایشن کے عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ طالب علموں کو مختلف تعلیمی سرگرمیوں کے لئے مالی مدد کی ضرورت ہے اور ہم اسلامی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے لئے ایران اور نجف میں لڑکیوں کے لئے بھی اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کریں گے۔ مولانا عمران انصاری نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیارے طلباء آپ ہماری قوم کا مستقبل ہیں اس لئے ضروری ہے کہ آپ علم، حکمت اور اخلاق کے لئے جدوجہد کریں۔ اپنے خطاب کے اختتام پر مولانا عمران انصاری نے عاجزی کے ساتھ کہا کہ میں اپنی کوششوں میں صرف حضرت زہرا (س) اور امام زمانہ (عج) کے تعاون کا طالب ہوں۔ کانفرنس نے دیگر علماء کرام نے بھی خطاب کیا جبکہ درسگاہوں کے طلاب علمی مظاہرے پیش کئے۔
خبر کا کوڈ : 1166347
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش