لیہ، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام سید حسن نصراللہ کی شہادت کیخلاف احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لیہ اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سید مقاومت سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ٹی ڈی اے چوک سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، صوبائی نائب صدر عزاداری ونگ سردار صفدر حسین خان، ممبر صوبائی اسمبلی سردار شہاب الدین خان سیہڑ، ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری اُسامہ گجر نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی، ریلی کے شرکاء نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تصاویر اُٹھا رکھی تھیں، مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ شہدائے کربلا اور آئمہ اطہار کی سیرت نے ظالموں کے خلاف قیام اور مظلومین کے حق میں آواز بلند کرنے کو ایک عظیم درس قرار دیا، شہداء کی کامیابی کا راز شہدائے کربلا کی قربانیوں میں مضمر ہے، جو ہمیں حق اور انصاف کے لیے کھڑے ہونے کی ترغیب دیتا ہے۔