0
Thursday 26 Sep 2024 18:33

پشاور، کرم کے حوالے سے شیعہ تنظیموں کی پریس کانفرنس

  • پشاور، کرم کی صورتحال کے حوالے سے شیعہ تنظیموں کی پریس کانفرنس

    پشاور، کرم کی صورتحال کے حوالے سے شیعہ تنظیموں کی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مختلف شیعہ تنظیموں نے پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلع کرم میں فوری طور پر جنگ بندی اور واقعات کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس موقع پر رہنماوں کا کہنا تھا کہ ضلع کرم میں پچھلے 5 دنوں سے دو گاؤں کے درمیان جاری تنازعے کو مذہبی رنگ دینا اور لڑائی کو پورے ضلع میں پھیلانا افسوسناک ہے، اس پر ریاستی اداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عابد حسین شاکری (ممبر متحدہ علماء بورڈ کے پی)، شبیر حسین ساجدی (صوبائی رہنماء ایم ڈبلیو ایم)، حیات روغانی (رہنماء اے این پی)، آغا مولانا حسین (سابق صدر تحریک حسینی پاراچنار)، حسن رضا ڈویژنل صدر آئی ایس او پشاور ڈویژن، عاطف رشید (رہنما ایم ایس ایم) نے ضلع کرم کی حالیہ صورتحال سے متعلق پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کرم کے پر امن ماحول کو ایک منظم سازش کے تحت خراب کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1162611
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش