0
Wednesday 31 Jul 2024 17:55

پاراچنار، تحریک حسینی وفد کی زخمیوں کی عیادت

اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پاراچنار کے صدر علامہ سید تجمل حسین الحسینی نے ایک وفد کے ہمراہ کرم میں حالیہ لڑائی کے دوران زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔  صدر تحریک حسینی نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ پاراچنار ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا، اور وہاں زیرعلاج زخمیوں کی احوال پرسی کی۔ اس موقع پر سابق صدر تحریک حسینی مولانا عابد حسین، مولانا سید صادق حسین الحسینی، بارات علی، ملک عاشق حسین اور سید حبیب حسین بھی موجود تھے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
خبر کا کوڈ : 1151143
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش