پاراچنار، صدر تحریک حسینی کی وفد کے ہمراہ زخمیوں کی عیادت

اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پاراچنار کے صدر علامہ سید تجمل حسین الحسینی نے ایک وفد کے ہمراہ کرم میں حالیہ لڑائی کے دوران زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ صدر تحریک حسینی نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ پاراچنار ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا، اور وہاں زیرعلاج زخمیوں کی احوال پرسی کی۔ اس موقع پر سابق صدر تحریک حسینی مولانا عابد حسین، مولانا سید صادق حسین الحسینی، بارات علی، ملک عاشق حسین اور سید حبیب حسین بھی موجود تھے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔