ملتان، امامیہ فائونڈیشن کیجانب سے سبیل ''اشجار بنام امام حسین علیہ السلام'' مہم، شرکاء میں پودے تقسیم

۔ امامیہ فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے امام بارگاہ حیدریہ گلگشت کالونی میں مجلس عزاء کے بعد شرکائے مجلس میں پودے سبیل ''اشجار بنام امام حسین علیہ السلام'' تقسیم کیے گئے، معروف اسکالر سید نصرت عباس بخاری نے سبیل کا خصوصی دورہ کیا اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر امامیہ فائونڈیشن کے قائدین سید جواد رضا جعفری، احسن مہدی، ابوذر ہادی، مشتاق مہدی اور حسن عباس گھلو موجود تھے۔ سبیل اشجار مہم میں ملتان کی سماجی تنظیموں کے قائدین نے بھی حصہ لیا۔ مجلس عزای کے اختتام پر سینکڑوں پودے مومنین میں تقسیم کیے گئے۔ سبیل اشجار بنام امام حسین علیہ السلام مہم کو شہریوں نے بے حد پسند کیا اور اسے وقت کی ضرورت قرار دیا۔