پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام محبین کے لیے ڈے کیمپ

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام محبین کے لیے ڈے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس او کے المصطفیٰ لوکل یونٹ آگرہ کی جانب سے شترا باغ میں محبین کے لیے ڈے کیمپ منعقد کیا گیا۔ جسں میں ضلعی کابینہ، سینئرز احباب اور یونٹس کے اراکین نے شرکت کی۔ دوران کیمپ نماز ظہرین باجماعت ادا کی گئی۔