0
Tuesday 16 Jul 2024 23:12

مرکزی جلوس کراچی، جبری گمشدہ عزاداروں کے اہلخانہ کا احتجاج

  • کراچی، مرکزی جلوس 9 محرم کے دوران جبری گمشدہ عزاداروں کے اہلخانہ کا احتجاج

    کراچی، مرکزی جلوس 9 محرم کے دوران جبری گمشدہ عزاداروں کے اہلخانہ کا احتجاج

اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس عزاء میں جبری گمشدہ شیعہ افراد کے اہلخانہ نے اپنے پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ایم اے جناح روڈ پر امام بارگاہ علی رضاؑ کے سامنے نماز دوران مرکزی جلوس اربعین حسینیؑ کے بعد جبری گمشدہ عزاداروں کے اہلخانہ کی جانب سے کئے گئے احتجاج میں مرد و خواتین اور معصوم بچے بھی موجود تھے۔ احتجاجی مظاہرے میں مولانا سید صادق رضا تقوی، مولانا عقیل موسیٰ، مولانا حیدر نقوی، مولانا علی انور جعفری، مولانا اصغر حسین شہیدی، علامہ مبشر زیدی، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی رہنما شہریار علی، مولانا حسن رضا نقوی، مولانا صادق جعفری سمیت دیگر علمائے کرام و شیعہ رہنماؤں نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ عزادارانِ سید الشہداءؑ نے کثیر تعداد میں جبری گمشدہ عزاداراوں کے اہلخانہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاج میں شرکت کی۔ 
لاپتا شیعہ افراد کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے احتجاجی کیمپ میں علمائے کرام سمیت بڑی تعداد میں عزاداران امام حسینؑ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1148075
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش