0
Tuesday 16 Jul 2024 19:19

سکردو، محفل مسالمہ بیاد شہداء کربلا

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں شہداء کربلا کی یاد میں محفل مسالمہ کا اہتمام کیا گیا۔ محفل مسالمہ کے مہمان خصوصی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ تھے۔ بلتستان کے معروف شعراء نے اپنے تازہ کلام کے ذریعے سید الشہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محفل میں شعراء نے اردو اور بلتی زبان میں کلام پیش کیے۔
خبر کا کوڈ : 1148006
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش