مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر میں ایک روزہ سالانہ ’کربلا کانفرنس‘ منعقد

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر مطہری فکری و ثقافتی مرکز کے زیر اہتمام سرینگر کے امام بارگاہ حمام پور بمنہ میں حماسہ حسینی (ع)، معرفت حسینی (ع) اور اخلاق حسینی (ع) کے احیاء کے طور پر ایک روزہ سالانہ ’کربلا کانفرنس‘ منعقد کی گئی۔ کانفرنس میں شریک علماء کرام نے اپنے بیانات سے جوانوں کے ایمان کو تازگی بخشی، شاعروں، نوحہ خوانوں اور ذاکرین و مرثیہ خوان حضرات نے ذکرِ محمد وآل محمد علیہم السلام کر کے جوانوں کی روحانی پیاس بجھائی۔ کانفرنس میں وادی کے طول و عرض سے کثیر تعداد میں شیعہ و سنی جوانوں اور خواتین و حضرات نے شرکت کر کے ایک بار پھر حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدیدِ عہد کیا۔ کانفرنس میں مولانا بشیر احمد بوٹو، مولانا سید محمد رضوی، مولانا منظور احمد ملک، مفتی قاضی عبدالقیوم، مولانا حکیم سجاد، علی محمد جان، مولانا غلام حسین متو، مولانا اقبال حسین میر، ️ذاکر علی محمد قاسمی کے علاوہ شعراء کرام ️مدہوش بالہامی، ذیشان جیپوری، ریاض احمد راتھر، سید عباس جوہر، علی محمد غمگین، زبیر خمینی اور عاشق حسین وغیرہ نے شرکت کی۔ کربلا میں کثیر تعداد میں نوجوانان ملت نے شرکت کی۔