1
0
Monday 8 Jul 2024 20:28

ڈی ایس پی علی رضا کی نماز جنازہ علامہ حسن ظفر نقوی کی اقتداء میں ادا

  • ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کی نماز جنازہ علامہ حسن ظفر نقوی کی اقتداء میں ادا ہوگئی

    ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کی نماز جنازہ علامہ حسن ظفر نقوی کی اقتداء میں ادا ہوگئی

اسلام ٹائمز۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کے شہید ڈی ایس پی علی رضا کی نماز جنازہ علامہ سید حسن ظفر نقوی کی اقتداء میں انچولی امام بارگاہ میں ادا کی گئی۔ بعد نماز علامہ سید حسن ظفر نقوی صاحب نے مصائب سید الشہداء (ع) بیان کئے۔ اس موقع پر میڈیا چینلز کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی جن سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی نے اس واقعہ کی مذمت کی اور حکومت وقت اور سیکیورٹی اداروں کی پالیسیوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ نماز جنازہ میں فیصل رضا عابدی، ایس ایم نقی، اعظم عباس، رضی حیدر رضوی سمیت متعدد سیاسی، قومی و سماجی شخصیات نےشرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1146528
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Azhar Shamsi
United States
We must raise this on every level, especially to to the highest level of security of the _country. There must not b any letting up till the culprits are brought to justice..
ہماری پیشکش