0
Wednesday 3 Jul 2024 14:35

آئی ایس او کے ضلعی مسئولین کی تربیتی ورکشاپ

  • ملتان، مسجد ولی العصر میں آئی ایس او جنوبی پنجاب کے ضلعی مسئولین کی ورکشاپ، علماء اور سینیئرز شریک 

    ملتان، مسجد ولی العصر میں آئی ایس او جنوبی پنجاب کے ضلعی مسئولین کی ورکشاپ، علماء اور سینیئرز شریک 

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام صوبہ جنوبی پنجاب کے ضلعی مسئولین کے لئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ملتان میں صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب مسجد ولی العصر میں کیا گیا، جس میں صوبہ بھر سے مسئولین سے شرکت کی۔ مختلف علماء کرام اور سینیئرز نے شرکت کی اور مسئولین سے گفتگو کی۔ تین روزہ ورکشاپ کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، رکن ذیلی نظارت علامہ غضنفر علی حیدری، سید احسن کاظمی، مولانا جواد حسین خان اور دیگر نے مختلف تربیتی موضوعات پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 1145465
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش