0
Sunday 9 Jun 2024 18:47

جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد اکبر نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی، جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کے داماد سید تہذیب حسن کی وفات کی تعزیت پیش کی اور اظہار افسوس کیا۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی صدر محمد اکبر نے قائد ملت جعفریہ کو جے ایس او پاکستان کی کارکردگی رپورٹ، اجلاس عاملہ سے منظور شدہ سالانہ پروگرام پیش کیا اور قائد ملت جعفریہ نے تعلیمی اداروں میں تنظیم کی فعالیت کے حوالے سے رہنمائی کی۔ اس موقع پر سید مجتبی کاظمی بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1140626
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش