0
Friday 7 Jun 2024 18:37

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی خانہ فرہنگ آمد

  • ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی خانہ فرہنگ آمد، ایرانی صدر کی شہادت پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی

    ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی خانہ فرہنگ آمد، ایرانی صدر کی شہادت پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ وحدت یوتھ کے مرکزی نائب صدر راجہ مصطفی حیدر نے وفد کے ہمراہ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ اسلامی ایران ملتان کا دورہ کیا، انچارج خانہ فرہنگ خانم زاہدہ بخاری سے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے رفقا کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر انجینئر سخاوت علی سیال، صوبائی سیکرٹری میڈیا سیل عزاداری ونگ ثقلین نقوی، ڈویژنل صدر وحدت یوتھ ملتان رانا تیمور حسن، ضلعی رہنما عزاداری ونگ حسنین کربلائی بھی موجود تھے۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے ایرانی صدر اور ان کے رفقا کے لیے فاتحہ خوانی کی۔  قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1140211
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش