0
Friday 24 May 2024 20:13

شیعہ سنی جماعتوں کے وفد کی ایرانی قونصل خانے میں ابراہیم رئیسی کی تعزیت

  • شیعہ سنی جماعتوں کے وفد کی ایرانی قونصل خانے میں ابراہیم رئیسی کی تعزیت

اسلام ٹائمز۔ ایرانی صدر مرحوم سید ابراہیم رئیسی اور اُن کے دیگر رفقا کی المناک وفات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان، مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان، ہئیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ اور متحدہ علماء محاذ کے اعلی سطحی وفد نے کراچی میں موجود ایرانی قونصل خانے میں قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات کی اور ملتِ پاکستان کی جانب سے ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی شہادت پر ایرانی سپریم لیڈر، حکومتی ذمہ داران اور ملت ایران سے تعزیت اور مرحومین کی مغفرت کے لئے دعا خیر کی۔ اس موقع پر علامہ سید ناظر عباس تقوی، ایس ایم نقی، مولانا شیخ سلیم، مولانا حیدر عباس عابدی، مولانا سید رضی حیدر زیدی، مولانا مرزا یوسف حسین، مفتی امین انصاری، علامہ کامران حیدر عابدی اور مولانا جی ایم کراروی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1137273
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش