متحدہ علماء محاذ پاکستان کے تحت کراچی پریس کلب میں آل پارٹیز یکجہتی فلسطین پریس کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر مرکزی صدر حجة الاسلام علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر صدارت، خطیب پاکستان مولانا انتظارالحق تھانوی کی زیرسرپرستی کراچی پریس کلب میں غزہ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت و بمباری کے خلاف اور شہدائے القدس و افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آل پارٹیز یکجہتی فلسطین پریس کانفرنس سے مرکزی قائدین سمیت جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو، جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، فلسطین فاؤنڈیشن کے بانی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے علامہ پیر سید ازہر علی شاہ ہمدانی، محمد اسلم خٹک ایڈووکیٹ، آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر، صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے رہنما علامہ شیخ سکندر حسین نوربخشی، علامہ بشارت حسین نوربخشی، پیپلز علماء مشائخ اور پاک سولجر پاکستان کے رہنما مفتی وجیہہ الدین، پاک سولجر پاکستان سندھ کے صدر حاجی میر باز خان، محاذ کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ سندھ کے امیر علامہ مفتی ڈاکٹر عبدالغفور اشرفی، پی ایم ایل ایف علماء مشائخ ونگ سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا منظرالحق تھانوی، تاجر اتحاد آل پاکستان کے چیئرمین مولانا محمد جنید باڑی، تاجر رہنما حامد میر، جعفریہ الائنس کے علامہ حسن شریفی، امام احمد ابن حنبل فاؤنڈیشن کے چیئرمین کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی، ہندو مذہبی اسکالر منوج چوہان، مسلم اتحاد فورم پاکستان کے چیئرمین علامہ سید طاہر جمال تھانوی، مسلم لیگ (ن) کے محمد اسلم خان ایڈووکیٹ، جامعہ بنوری ٹاؤن کے رہنما علامہ مفتی اسدالحق چترالی، ممتاز اہلحدیث عالم دین متحدہ علماء محاذ کراچی کے نائب صدر علامہ مرتضیٰ خان رحمانی، صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے علامہ محسن اشراقی، پیپلز علماء مشائخ کے علامہ شبیر احمد عثمانی، پاک سولجر پاکستان سندھ کے سید معرفت شاہ، کراچی یونیورسٹی طالب علم رہنما محمد ربیط خان، شیخ الاسلام مولانا عبدالرحمن سلفی کے پوتے مولانا حافظ زہیر سلفی خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر پریس کانفرنس میں شریک مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ، سیاسی زعماء، اقلیتی نمائندگان، ہندو، سکھ، عیسائی، تاجر، صحافی، وکلاء، دانشور، ڈاکٹر سمیت ممتاز شخصیات نے غزہ فلسطین پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے خلاف فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور شہدائے القدس و افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔