دعا کمیٹی ایم ڈبلیو ایم کے کراچی میں اجتماعی دعائے توسل اور مجلس عزا و ماتم داری کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل و مجلس عزا اور ماتم داری بسلسلہ وفات حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا محفل شاہ خراسان روڈ پر منعقد ہوئی جس میں دعائے توسل کی تلاوت کی سعادت مولانا محمد عبداللہ رضوانی نے حاصل کی۔ دعائیہ اجتماع میں کثیر تعداد میں عوام کے علاوہ مولانا مختار علی نے شرکت کی جبکہ نوحہ خوانی اسد جعفری، علی حیدر زیدی، محمد علی جلالوی نے کی۔ مجلس عزا سے خطیب جامع مسجد جعفریہ ملیر کینٹ مولانا محمد عبداللہ رضوانی نے خطاب کرتے ہوئے سیرت و زندگی جناب ام البنین سلام اللہ علیہا والدہ حضرت عباس علمدار علیہ السلام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ خواتین کو جناب ام البنین کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہیئے۔ مجلس و ماتمداری کے اختتام پر نیاز تقسیم کی گئی۔