اسلام آباد میں پوسٹر نمائش میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم، ثقافتی قونصلر احسان خزاعی اور وفاقی وزیر ثقافت جمال شاہ کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ اور پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے لوک ورثہ آرٹ گیلری میں ’’فلسطین: جبر، مزاحمت، فتح‘‘ کے موضوع پر تین روزہ پوسٹر نمائش کا افتتاح کیا۔ اس نمائش کا انعقاد اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی قونصلیٹ نے لوک ورثہ کے تعاون سے کیا تھا۔ اس موقع پر پاکستان میں شام کے سفیر رمیز الراعی، ثقافتی قونصلر سفارت خانہ ایران احسان خزاعی ، مشیر قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن محمد کاشف ارشاد اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ محمد عزیر خان بھی موجود تھے۔ نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی ورثہ اور ثقافت کے وزیر جمال شاہ نے کہا کہ فلسطینی بہادر قوم ہیں اور وہ حق خودارادیت کے لئے اپنی جائز جدوجہد میں کامیاب ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ بزدل اسرائیل نہتے فلسطینیوں، ان کے اسکولوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فورسز بچوں کو بھی نہیں بخش رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینی عوام کے درد اور کرب کو محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران فلسطینی کاز کی حمایت کرتے ہوئے غزہ کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کی ریاست کو تسلیم نہیں کرتا اور بارہا بین الاقوامی طور پر متفقہ پیرامیٹرز کی بنیاد پر ایک آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کر چکا ہے۔
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے دس ہزار سے زائد بے گناہ مردوں، عورتوں اور بچوں کی شہادت پر فلسطینی قوم سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت پاکستان کی طرف سے فلسطین کے معصوم لوگوں کی حمایت اور صیہونی اور فاشسٹ حکومت کے مظالم اور نسل کشی کے خلاف اٹھائے گئے مضبوط موقف کو بے حد سراہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ صیہونی حکومت نے بربریت، جنگی جرائم اور نسل کشی کے اپنے ہی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا کہ صیہونی حکومت کی طرف سے غزہ کے عام شہریوں، مردوں، عورتوں اور بچوں کے خلاف جو جرائم کیے جا رہے ہیں وہ افسوسناک ہیں جبکہ اس ضمن میں اہل مغرب کی خاموشی بھی افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالم اسلام اور دنیا بھر کے تمام آزاد مفکرین کی ذمہ داریوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ دنیا کے لوگوں کو دکھائے کہ فلسطین اور غزہ میں کیا ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ جمود میں مسلم دنیا کو بامعنی اور ٹھوس اقدام اٹھانا چاہیئے تاکہ پہلے جنگ بندی کی ضمانت دی جائے، غزہ تک انسانی ہمدردی کی راہداری کھولی جائے، اس کے بعد صیہونی حکومت کے خلاف متحد ہو جائے اور پھر دفاع کے حق کی ضمانت دی جائے اور آزادانہ انتخابات کے ذریعے فلسطین کے اصل عوام کے حق خود ارادیت کا حصول ممکن ہو سکے۔