ہفتہ انتفاضہ فلسطین اور جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ہفتہ انتفاضہ فلسطین و جشن عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی مظالم پر مبنی تصویری نمائش اور شرکائے جلوس عید میلاد النبی (ص) کے لئے ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ تصویری نمائش میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صدر علامہ باقر زیدی، نائب صدر علامہ مختار امامی، سیکرٹری سیاسیات علی حسین نقوی، اسلامی نظریاتی کونسل کے مفتی عبد المجید، پاکستان تحریک انصاف کے اسرار عباسی، عرم بٹ، خالدہ اقبال، مگھن سنگھ، ڈاکٹر صابر ابو مریم اور دیگر نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور شرکائے جلوس میں پانی اور شربت تقسیم کیا۔