0
Friday 14 Jul 2023 17:18

جامعہ کراچی میں فلسطین کی صورتحال پر گول میز مباحثہ

اسلام ٹائمز۔ جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیر اہتمام ممتاز فلسطینی مندوبین اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم کے اشتراک سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی عصری صورتحال پر شعبہ بین الاقوامی تعلقات کونسل روم ایک گول میز مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ مباحثہ میں رئیسہ کلیہ فنون و سماجی علوم جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم، رئیس کلیہ معارف اسلامیہ پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی، پروفیسر ڈاکٹر طلعت وزارت، عالمی مہم برائے فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ادیب یاسر جی، فلسطین میں واپسی کی عالمی مہم کے سیکرٹری جنرل یوسف عباس، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم سمیت دیگر خطاب کیا جبکہ اس موقع پر چیئرمین شعبہ بین الاقوامی تعلقات پروفیسر ڈاکٹر نعیم احمد، پروفیسر ڈاکٹر نوشین وصی، پروفیسر ڈاکٹر ہارون احمد، پروفیسر ڈاکٹر امجد علی سمیت دیگر اساتذہ اور طلبہ بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1069240
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش