لاہور میں منہاج یونیورسٹی آمد پر آیت اللہ رضا رمضانی اور علامہ شبیر میثمی کا اہلسنت علماء کرام کیجانب سے شاندار استقبال

اسلام ٹائمز۔ عالمی مجلس اہل بیت (ع) کے سیکرٹـری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی اور مرکزی سیکرٹـری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی منہاج یونیورسٹی آمد پر یونیورسٹی کے اہم ذمہ داران نے اعلیٰ سطحی وفد کا شاندار استقبال بھی کیا، بعد ازاں وفد نے یونیورسٹی کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور یونیورسٹی کے چانسلر نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا سلام بھی پہنچایا، اعلیٰ سطحی وفد نے تمام یونیورسٹی ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس وقت طلباء کو دنیاوی تعلیمات کے ساتھ اسلامی تعلیمات کے حوالے سے بھی آگاہی دینا بہت اہم فریضہ بن گیا ہے، ما شاء اللہ منہاج یونیورسٹی اس طرز پر کام انجام دے رہی ہے، اس کی گواہـی یہاں موجود مختلف شعبہ جات دے رہے ہیں۔