جے ڈی سی کی جانب سے عیدالاضحی پر سب سے بڑی قربانی کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی کے زیراہتمام سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی سب سے بڑی قربانی برائے مستحقین کا اہتمام کیا گیا اور عید کے تینوں دن ہزاروں جانور اللہ کی راہ میں قربان کرکے لاکھوں افراد میں گوشت تقسیم کیا۔ اس موقع پر چیئرمین جے ڈی سی شیخ محمد حسن اور جنرل سیکریٹری ظفر عباس نے مہمانان گرامی کا استقبال کیا۔ قربانی برائے مستحقین کے سلسلے میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، مولانا منظرالحق تھانوی، علامہ قاضی احمد نورانی، مولانا آزاد جمیل، مولانا شاہ فیروز الدین رحمانی، مفتی داؤد، مفتی یوسف حفیظ، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی و دیگر نے قربانی کے لئے لائے گئے اونٹ نحر اور دیگر مویشی ذبح کئے۔ اس موقع پر سابق رکن اسمبلی و چیئرمین ضلع وسطی ریحان ہاشمی، خالد نور، نعت خواں حسان خورشید، بن احسان بلڈرز کے احسان نقی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی۔