0
Sunday 11 Jun 2023 19:22

لاہور، امام خمینیؒ کی برسی کی مناسب سے اتحاد امت کانفرنس

  • لاہور، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام مسجد الحسینؑ اچھرہ میں امام خمینیؒ کانفرنس

    لاہور، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام مسجد الحسینؑ اچھرہ میں امام خمینیؒ کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل لاہور کی جانب سے امام خمینیؒ کی چونتیسویں ویں برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام رہنما شیعہ علماء کونسل علامہ حسن رضا قمی نے کیا۔ تقریب میں سیکرٹری شیعہ علماء کونسل قاسم علی قاسمی، ممبر متحدہ علماء بورڈ محمد خان لغاری، مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل حافظ کاظم رضا نقوی، چئیرمین پاکستان سنی علماء فورم علامہ اصغر عارف چشتی، چئیرمین کل مسالک بورڈ علامہ عاصم مخدوم، چئیرمین تحریک وحدت اسلامی صاحبزادہ علامہ پرویز اکبر ساقی سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے قاسم علی قاسمی نے کہا کہ پاکستان کے استحکام کیلئے فکر امام خمینی کو اجاگر کرنے ضرورت ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 1063277
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش