0
Saturday 4 Feb 2023 15:51

تہران، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یوم پدر پر بچوں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم ولادت باسعادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے یوم پدر کے موقع پر تہران میں سینکڑوں بچوں سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے بچوں سے گفتگو کی اور نماز پڑھائی۔ ولادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرنیوالے بچوں نے ارادت و عقیدت کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1039504
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش