سکھر، آئی ایس او کے سالانہ اسکاؤٹ کیمپ میں ہائیکنگ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیر اہتمام سکھر میں سالانہ سرمائی مرکزی کیمپ منعقد ہوا۔ معمار ملت کے عنوان سے منعقد ہونیوالے کیمپ میں اسکاؤٹس کو فرسٹ ایڈ، دوسروں کی امداد، ہائیک، صحت کے اصولوں سمیت بنیادی مہارتوں کی تربیت دی گئی۔ ملک کے مختلف علاقوں سے کیمپ میں شریک اسکاؤٹس نے طویل ٹریک پر ہائیکنگ کی۔ ہائیکنگ کے دوران جامعہ بعثت رجوعہ سادات کے سربراہ اور سابق مرکزی صدر علامہ غلام شبیر بخاری نے نماز با جماعت ادا کروائی اور اسکاؤٹس کو لیکچر دیا۔