1
Wednesday 17 Aug 2022 23:09

پاک ایران دوستی، کراچی میں سلمان فارسی پارک کا افتتاح

  • ایرانی قونصل جنرل حسین نوریان اور ناصر حسین شاہ نے کراچی میں سلمان فارسی پارک کا افتتاح کردیا

    ایرانی قونصل جنرل حسین نوریان اور ناصر حسین شاہ نے کراچی میں سلمان فارسی پارک کا افتتاح کردیا

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے شہر کراچی میں پاک ایران دوستی اور 75 سالہ باہمی تعلقات کی علامت، سلمان فارسی پارک کا افتتاح کر دیا گیا۔ پارک کی افتتاحی تقریب اور بورڈ کی تنصیب بدھ کے دن سہ پہر کے وقت کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل حسین نوریان، سندھ حکومت کے صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، میٹرپولیٹن سٹی کراچی کے ڈی جی پارکس، ایرانی قونصلیٹ کے اہلکاروں اور صحافیوں کی موجودگی میں انجام پائی۔ قونصل جنرل حسین نوریان نے برادر اسلامی ملک پاکستان کے عوام اور حکومت کو یوم آزادی کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی اور کہا کہ سلمان فارسی پارک کا ایسے وقت میں افتتاح کہ جب اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس ہو رہا ہے، دونوں ملکوں کے اچھے اور دوطرفہ تعلقات، نیز دونوں جانب سے روابط کو فروغ دینے کے عزم کی حکایت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران پہلا ملک تھا کہ جس نے دوست اور برادر ملک پاکستان کے استقلال کو رسمی طور پر قبول کیا اور پاکستاب بھی پہلا ملک تھا، جس نے اسلامی جمہوریہ ایران کو رسمی طور پر قبول کیا۔

صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے صحابی رسول حضرت سلمان فارسی کے بلند مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پارک کے افتتاح کو دوطرفہ ثقافتی، معاشی اور سیاسی تعلقات کے فروغ کے لئے پاکستان اور ایران کے عزم کی علامت قرار دیا۔ سید ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ گرین منصوبے کے تحت سلمان فارسی پارک میں پودے بھی لگائے جائیں گے۔ وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، سفارتی، ثقافتی مماثلت ہے، ہم شکر گزار ہیں کہ ایرانی سفارتخانے نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر اس تقریب کا انعقاد کیا۔ افتتاحی تقریب کے بعد پارک کے احاطے میں پاک ایران دوستی کی علامت کے طور پر دو درخت بھی لگائے گئے، جبکہ ایرانی قونصل جنرل کی جانب سے صوبہ سندھ کے صوبائی حکام کو ایرانی قونصل خانے میں یادگاری شیلڈز اور تحائف بھی پیش کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 1009703
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش