پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ عالمی اداروں کی باگ ڈور امریکہ کے ہاتھ میں ہے، اس کے باوجود عمران خان نے امریکی قیادت، قانون سازوں اور امریکی میڈیا کو یہ بتایا ہے کہ افغان امن کا تعلق صرف امریکہ اور پاکستان سے ہی ...
جموں و کشمیر رضائے مصطفےٰ فاؤنڈیشن کے بانی ممبر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ صدیوں سے ہمارا کشمیر مختلف مذاہب کا گہوارہ رہا ہے اور ہندو، مسلمان، سکھ، بودھ وغیرہ یہاں امن و امان سے رہتے آئے ہیں۔ بدقسمتی سے 1947ء کے بعد سے خراب ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ ہم ایران کا 65ء والا احسان چکا دیں، اگر امریکا ایران پر جنگ مسلط کرے تو ہمیں اپنے برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے، خطے میں مزید کوئی جنگ نہیں چاہتے، احتساب سب کا ہوتا ...
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ عالمی طاقتوں کی افغان امن عمل میں شمولیت کے باوجود پاکستان کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ افغانستان ایک مرتبہ پھر فیصلہ کن دوراہے پر کھڑا ہے، افغانستان کے عوام میں امریکہ، بھارت ...
خیبر پختونخوا کے وزیر قانون کا "اسلام ٹائمز" سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اپوزیشن کا عددی تناظر میں جو حق بنتا ہے ہم وہ دینے کیلئے تیار ہیں۔ اس سلسلے میں ایک فارمولے پر اتفاق بھی ہوا تھا، مگر وہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں مخصوص سیاسی ایجنڈے ...
جموں و کشمیر تحریک کاروان شاہ ہمدان (رہ) کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ تعلیم سے دوری کیساتھ ساتھ مسلمانوں نے رسول اکرم (ص) کا دامن بھی ہاتھ سے چھوڑ دیا ہے، جسکی وجہ سے ذلت و رسوائی مسلمانوں کا مقدر بن گئی ہے، ہم فروعی ...
پی ایم ایل این کے رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ یہ اخراجات بچانے کی بات کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کوئی وزیر نہیں جائیگا، لیکن وزیر تو جا رہے ہیں، انہوں نے تو کہا تھا کہ کمرشل فلائیٹ پہ جاونگا، اب دیکھیں کبھی نہیں گئے کمرشل ...
پی ٹی آئی کی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ آزادی اظہار کی جہاں تک بات ہے تو دیکھیں ہمارے میڈیا پہ آپ جو چاہیں بات کرسکتے ہیں، امریکہ کے حوالے سے بات کی جاتی ہے، لیکن وہاں پر تو دوسری مثالیں زیادہ ہیں، وکی لیکس کے پیچھے جو کردار ...
اسلام ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ ایران سے بھی کہوں گا کہ وہ فوری طور پر اپنے ہمسائیوں سے تعلقات کو مزید بڑھائے، تاکہ اللہ نہ کرے جنگ ہو تو سب اسکے ساتھ کھڑے ہوں یا اس جنگ کو ٹالنے میں کردار ادا کرسکیں۔ ...
پی ایم ایل این کے رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ زمینی حقائق یہ ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسی اور وزراء کے سیاسی بیانیے سے ملک میں سیاسی تقسیم بہت تیزی سے گہری ہوتی چلی جا رہی ہے۔ گالی والا بیانیہ اب قابلِ قبول ...
چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کا اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ جی بی میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کو ختم کس نے کیا؟ ایس ایس آر کو ختم ہم نے کیا ہے، میں آج بھی کہتا ہوں کہ آغا راحت اور قاضی نثار کے دستخط پہ ایس ایس آر آج ہی ...
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری امت مسلمہ اور ملت پاکستان بھی کئی عشروں سے اس سے دوچار ہے، اس احساس کے ساتھ کہ ہم اب ایک محفوظ امت اور محفوظ قوم نہیں رہے، ہماری اجتماعی زندگی گزر رہی ہے، ہم ...
جموں و کشمیر پیپلز پولیٹکل پارٹی کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ عالمی برادری نے ہی جموں و کشمیر کے سلسلے میں 18 قراردادوں کی منظوری دی ہے۔ اگر عالمی برادری مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان میں مداخلت کرسکتے ہیں تو جموں کشمیر ...
پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ آرمی چیف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے سخت اور مشکل فیصلوں پہ سب کو انکا ساتھ دینا چاہیئے، یہ بات انہوں نے بڑا زور دیکر کہی ہے کہ کمزور معیشت سے ملکی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے،...
ایس ایس پی آپریشنز پشاور کا "اسلام ٹائمز" سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں دل سے پشاور پولیس کو مثالی کہتا ہوں، کیونکہ دیگر صوبوں میں صورتحال یکسر مختلف ہے۔ یہاں چھوٹے بڑے کی تمیز، ہر کسی کی مدد کرنا کلچر کا ایک حصہ ہے۔ ہم کسی بھی تھانے میں جاتے ہیں تو یہ ...
پاکستان عوامی تحریک سندھ کے نائب صدر کا "اسلام ٹائمز" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں وزیراعظم کے علاوہ باقی تقریباً سارے الیکٹیبل ہیں، باہر سے آئے ہوئے ہیں، یہ الیکٹیبل تو پی ٹی آئی کiساتھ دس ماہ پہلے ہی آئے ہیں، اب جب آپ ...
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا اسلام ٹائمز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ یہ امریکہ کی گیدڑ بھبکیاں ہیں، امریکہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ایران کے پاس ایمان کی طاقت ہے، انکے پاس نظریہ اور ایسا رہبر موجود ہے، جس سے امریکہ کو خطرہ ...
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ امریکی اتحادی چاہتے ہیں کہ ایران اس ریجن سے یمن، شام، عراق اور لبنان سے نکل جائے، ٹرمپ نے ایک بڑا بلنڈر کیا، وہ یہ کہ جنگ کی دھمکی دیکر ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر لایا جاسکے، وہ ...
رکن پنجاب اسمبلی اور اپوزیشن رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ کیا یہ ممکن ہے کہ میاں نواز شریف اپنی بیٹی کی سیاست کیلئے فقط جیل میں بیٹھے ہوں، انکا تو اسوقت بھی بائی پاس ہوا تھا، جب وہ وزیراعظم تھے، یہ سوچ اور انداز نظر مناسب نہیں،...
عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان کا "اسلام ٹائمز" سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ پارٹی خیبر پختونخوا بجٹ کو جگا ٹیکس اور عوام کیساتھ ظلم قرار دیتے ہوئے مسترد کرتی ہے۔ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے اور حکمرانوں نے اپنی لوٹ مار کیلئے صرف اعداد و شمار میں ہیر ...