جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ عالمی طاقتیں جہاں بھارت اور پاکستان کے مابین اس مسئلہ کے حل کیلئے دباؤ بڑھا رہی ہیں، وہیں دنیا کے بدلتے سیاسی منظرنامے اور عالمی طاقتوں و علاقائی قوتوں کے مابین ...
مرکزی صدر جے آئی یوتھ ونگ کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ملک میں احتساب کے نظام کو مضبوط اور منظم کرنا چاہتے ہیں۔ موجودہ حکمرانوں کا احتساب پہلی حکومتوں سے مختلف نہیں، سیاسی انتقام نظر آتا ہے، اپنے لوگوں کو بری کیا جا رہا ہے، بلکہ یہ اسی ...
رکن پنجاب اسمبلی اور پی پی پی کے صوبائی رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ حکومت ایسا ماحول بنانے کیلئے تیار نہیں، جس میں بیٹھ کر بات کی جاسکے، بات سنی جاسکے، زرداری صاحب نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ یہ بغیر وردی کے ایک آمر ہیں، یہ انکا ...
پی ٹی آئی سرگودہا کے رہنماء اور صوبائی وزیر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ عوام کی داد رسی اور لوگوں کی آواز بننے کا بہانہ بنانے والے اب پاکستانی عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ سیاست کے متعلق منفی تاثر ہی ان لوگوں کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ ...
21 جون 2013ء کو جامعہ شہید عارف الحسینی (رہ) پشاور میں ہونیوالے خودکش حملے کے ایک زخمی سید مجاہد حسین زیدی کی دختر کا اسلام ٹائمز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ یہ سانحہ ہمارے لئے بہت تکلیف دہ تھا، مگر یہ سوچ کر اپنے دکھ اور تکالیف معمولی لگتے ہیں کہ کربلا ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں جی بی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں کوئی را کا نیٹ ورک نہیں، پرامن لوگوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جی بی میں کوئی علیحدگی پسند تحریک نہیں چل رہی، اپوزیشن جماعتیں چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی ...
جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت اور پاکستان کے درمیان بامعنی مذاکرات اور مزاحمتی جماعتوں کیساتھ بات چیت کی وکالت کی ہے۔ اس دیرینہ ...
اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری کا اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ نون لیگ کے دور حکومت میں جو چیز محسوس کی گئی، وہ یہ ہے کہ تمام چیزیں اور اقدامات تنگ نظری کی بنیاد پر کیے گئے اور اس خطے کی آئینی حیثیت کو خراب کرنے میں صوبائی حکومت ...
اپوزیشن رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ لندن اور دبئی سے غداری کیس کے مجرموں کو لا کر قانون کے کٹہڑے میں کھڑا کرے، لیکن خان صاحب کو صرف سول حکمران اور مخالف سیاستدان ہی نظر آتے ہیں، اس میں چھپا پیغام ہر ایک ...
جماعت اسلامی سندھ کے امیر کا ”اسلام ٹائمز“ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں بھی معیشت کو شدید نقصان پہنچا ہے، اس حوالے سے جماعت اسلامی نے عوامی رابطہ مہم کا فیصلہ کیا، ہماری احتجاجی تحریک حکومت ہٹانے کیلئے نہیں، نہ ہی کسی کو رہائی ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق وزیر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ حکمران صرف سیاسی انتقام کو اپنی کارکردگی بنا کر پیش کر رہے ہیں، یہ ملکی سیاست اور پاکستانی عوام کیساتھ بہت بڑا ظلم ہے۔ جواب تو انہیں دینا چاہیے کہ 3700 ارب قرض ...
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی گورنر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قومی میڈیا بھارت میں کشمیر مخالف پروپیگنڈہ چلاتا ہے۔ قومی میڈیا بیرون ریاست کشمیر کی شبیہ کو بگاڑنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ قومی ...
اسلام ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سینئیر رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہیئے، ایران ہمارا بااعتماد دوست اور ہمسایہ ملک ہے، ایران وہ پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا، ...
ادارہ ندائے حق نئی دہلی کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ عالم اسلام کے کچھ نام نہاد ممالک ہیں جو دوسرے بڑے ممالک، یہودی اور صہیونی طاقتوں کے زیرنگرانی ایسا کرتے ہیں کہ وہ تفرقہ اور تقسیم کے لئے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی انٹرویو میں مسلم لیگ نون کے سینیٹر کا کہنا تھا کہ امریکہ خطے میں اپنی بیسز برقرار رکھنےکیلئے آخری حد جائے گا، پاکستان کا امن افغانستان سے مشروط ہے، جان بولٹن جیسے احمق لوگ خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں، پاکستان کو امریکہ سے ...
جے یو آئی (ف) اور متحدہ مجلس عمل کے صوبائی صدر نے "اسلام ٹائمز" سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کا مل بیٹھ کر تحریک چلانے کا فیصلہ حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ کُل جماعتی کانفرنس میں آئندہ کی ممکنہ تحریک کے خدوخال طے کئے ...
ملی یکجہتی کونسل اور جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے سربراہ کا ”اسلام ٹائمز“ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ عالمی یوم القدس ایک عالمی تحریک بن چکا ہے، جب یہ عالمی تحریک اٹھتی ہے تو دنیا میں جو غیر جانبدار طبقہ ہے، خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق ...
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر کا ”اسلام ٹائمز“ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ حالیہ سینچری ڈیل سازش کے تناظر میں انتہائی ضروری ہے کہ عالمی یوم القدس کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہلے سے زیادہ جوش و جذبے اور بھرپور انداز میں منایا جائے،...
جموں و کشمیر انجمن نصرت الاسلام کے ضلعی صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ یوم القدس کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ ہمیں بڑے اہتمام سے اس دن کو منانا چاہیئے۔ یہ دن مسلمانوں کے تقدیر کا دن ثابت ہوگا۔ اسی دن کے نتیجے میں مسلمان ایک ...
امام خمینی ٹرسٹ کے چیئرمین کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے خاتمے کے بعد دہشتگردی اور نفرت کی فضا پاکستان بھر میں پھیل گئی۔ جو دہشتگردی پاکستان میں شروع ہوئی، اس میں کسی حد تک دینی مدارس ملوث تھے،...