0
Monday 16 Sep 2024 14:21
تجزیہ

پاکستان میں فوجی آپریشن

ٹی ٹی پی اور دہشت گردی کی نئی لہر
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پرگرام تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع:پاک فوج کا ٹی ٹی پی کے خلاف آپریشن
مہمان: تصورحسین  شہزاد ( صحافی، تجزیہ نگار، کالم نگار)
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
16 ستمبر 2024

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نے ملک کی اندرونی سلامتی صورتِ حال سے متعلق کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔
چھبیس اگست کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ٹارگٹ کلنگ اور خود کش حملے میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں رواں ہفتے ایک حاضر سروس لیفٹننٹ کرنل اور فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے تین اہلکاروں سمیت سات افراد کے اغوا کی دو مختلف وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔
 
 
اہم نکات و سوالات
پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟
کیا طالبان پاکستان کے اندر کارروائیوں میں ملوث ہیں ؟؟
کیا حکومت اور فوج کیا طالبان کیخلاف ایک پیج پر ہیں؟
ٹی ٹی پی کیخلاف پاک فوج کی حکمت عملی کیا ہوسکتی ہے ؟
 
خبر کا کوڈ : 1160253
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش