0
Tuesday 10 Sep 2024 10:33

تحریک انصاف کے رہنماء سید فردوس شمیم نقوی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید فردوس شمیم نقوی پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنماء ہیں، کراچی سے تعلق ہے، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی رہ چکے ہیں، نو مئی کے بعد گرفتاری بھی ہوئی، دہشتگردی کے مقدمات بھی بھگتے، مگر عمران خان سے بےوفائی نہیں کی، مشکل سے مشکل حالات دیکھے، مگر کوئی کمپرومائز نہیں کیا۔ فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو آئین پاکستان کی پاسداری، قانون کی بالادستی، کرپشن کے خاتمے اور عوام کی آواز اٹھانے کی سزا مل رہی ہے، ہم سب عوامی جدوجہد کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
 
خبر کا کوڈ : 1159201
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش