ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ کا انٹرویو
متعلقہ فائیلیںآمنہ مسعود جنجوعہ 2005ء سے مِسنگ پرسنز کیلئے تحریک چلا رہی ہیں۔ انکے اپنے شوہر پروفیسر مسعود جنجوعہ اٹھارہ سال سے لاپتہ ہیں۔ وہ پاکستان بھر میں مظاہرے کرچکی ہیں اور انکی کوششوں کی بدولت اب تک تقریباً سینکڑوں افراد اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ اسلام آباد میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر آمنہ مسعود جنوعہ سے مسنگ پرسنز سے متعلق خصوصی گفتگو کی گئی، جو پیش خدمت ہے۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial