1
1
Sunday 25 Aug 2024 19:58

پاک ایران بارڈر ریمدان پر زائرین امام حسینؑ کی خدمت

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سیستان و بلوچستان کا سرحدی بارڈر ریمدان ہر سال کی طرح اس سال بھی اربعین امام حسینؑ کے موقع پر زائرین کی آمد کی بدولت مصروف رہا۔ نوکر امام رضاؑ آرگنائزیشن کے سینکٹروں رضاکار زائرین کی خدمت میں مصروف رہے۔ زائرین کی پذیرائی کیلئے جہاں ان کی سفری مشکلات اور تھکن دور کرنے کیلئے نیاز امام حسینؑ اور آرام کے انتظامات کئے تھے وہیں ان کے کربلا کی جانب سفر میں بھی خدمات انجام دی گئیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1155966
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
Mashallah. Behtareen Iqdaam
ہماری پیشکش