0
Monday 19 Aug 2024 18:04

بلاول بھٹو زرداری کا جناح اسپتال کراچی میں نئی سہولیات کا افتتاح

متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کراچی میں 120 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف سائیکاٹری اینڈ بیہیویورل سائنسز، 110 بستروں پر مشتمل ڈیپارٹمنٹ آف نیورولوجی اینڈ اسٹروک یونٹ، جدید طریقہ علاج سائبر نائف S7-FIM کا افتتاح کردیا جبکہ پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن اور سندھ حکومت کے درمیان جناح اسپتال میں ریڈیشن اونکولوجی سیکشن کے حوالے سے دستخطی تقریب میں بھی شرکت کی۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1154924
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش