QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین کا پاراچنار کی صورتحال پر انٹرویو

29 Jul 2024 20:56

اپنے انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پاراچنار میں کوئی مسلکی ایشو نہیں ہے، نہ ہی اس ایشو کی وجہ سے حالیہ لڑائی شروع ہوئی ہے، یہ ایک زمین کا مسئلہ تھا جسے مسلکی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ریاستی اداروں سے کہتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، فوری مکمل جنگ بندی کرائی جائے۔


انجینئر حمید حسین کا تعلق کرم ایجنسی پاراچنار ہے، سول انجینئر ہیں، 1990ء میں انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی، 1993ء میں ہائی وے کو جوائن کیا، مختلف منصوبوں پر کام کیا، لواری ٹنل کا 90 فیصد سے زیادہ کام انہوں نے کیا۔ سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے ہیں، پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کے مشترکہ امیدوار کے طور پر سامنے آئے۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ نے پاراچنار کی تازہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1150731

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1150731/ایم-ڈبلیو-کے-رکن-قومی-اسمبلی-انجینئر-حمید-حسین-کا-پاراچنار-کی-صورتحال-پر-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com