QR CodeQR Code

اقوام متحدہ میں اہم اجلاس

28 Jul 2024 10:05

اسلام ٹائمز: زیادہ مستحکم، زیادہ جمہوری اور منصفانہ عالمی نظام کی سمت "کثیر جہتی تعاون" کے زیر عنوان سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں یک قطبی نظام کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ اجلاس کے مقاصد پر اس ویڈیو کلپ میں روشنی ڈالی گئی ہے، ملاحظہ فرمائیں۔​​​​​​​


نقظہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

زیادہ مستحکم، زیادہ جمہوری اور منصفانہ عالمی نظام کی سمت "کثیر جہتی تعاون" کے زیر عنوان سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں یک قطبی نظام کو دنیا کے لئے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ اجلاس کے مقاصد پر اس ویڈیو کلپ میں روشنی ڈالی گئی ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1150391

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1150391/اقوام-متحدہ-میں-اہم-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com