Monday 8 Jul 2024 19:45
متعلقہ فائیلیںسینیٹر مشتاق احمد خان 2018ء کے سینیٹ الیکشن میں خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر جماعت اسلامی پاکستان کے امیدوار کے طور پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 12 مارچ 2018ء کو سینیٹر کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔ غزہ کے حوالے سے مسلسل آواز بلند کیے ہوئے ہیں، 42 روز ک اسلام آباد کے ڈی چوک پر اپنے مطالبات لیے سیو غزہ مہم کے تحت دھرنا بھی دیا۔ حکومت نے تین دن میں مطالبات تسلیم کرنے کا وعدہ کیا مگر وہ وفا نہ ہوسکا۔ موجودہ صورتحال پر سینئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1146348
منتخب
19 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
17 Jan 2025
17 Jan 2025
17 Jan 2025