0
Friday 5 Jan 2024 22:24

غزہ سے کرمان سلسلہ کی ایک کڑی

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

مقاومت اور دلوں کے سردار حاج قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی پر کرمان میں جو دہشت گردی کی واردات ہوئی، اسکا کھرا تل ابیب اور پینٹاگون تک جاتا ہے۔ دہشت گردی کے اس واقعہ نے صیہونی لابی کی اصل ماہیت کو کس طرح برملا کر دیا ہے۔؟ مزید تفصیلات کے لیے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1107285
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش