Tuesday 31 Oct 2023 23:23
متعلقہ فائیلیںسینیئر تجزیہ کار و کالم نگار سید راشد احد کا تعلق پاکستان کی شہ رگ کراچی سے ہے۔ وہ ریسرچ اسکالر ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی شخصیت کے بھی حامل ہیں۔ وہ پاکستان کے مختلف تحقیقی اداروں و علمی مراکز میں کلیدی عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ تاریخ پاک و ہند سمیت ملکی و عالمی حالات پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے سید راشد احد کیساتھ جنگ آزادی فلسطین کے تناظر میں یمن کا کردار اور اہمیت و دیگر متعلقہ موضوعات پر کراچی میں انکی رہائشگاہ پر ایک نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1092457
منتخب
19 Jan 2025
19 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
17 Jan 2025
17 Jan 2025