0
Saturday 23 Sep 2023 19:57

پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںافضل بٹ سینیئر صحافی ہیں پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر ہیں مختلف اہم ملکی معاملات پر اپنی خاص نگاہ رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں صحافیوں کے خلاف کاروائیوں اور اغوا اور ارشد شریف کی شہادت سے متعلق ایک خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1083531
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش