QR CodeQR Code

پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ کا خصوصی انٹرویو

23 Sep 2023 19:57

افضل بٹ سینیئر صحافی ہیں پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر ہیں مختلف اہم ملکی معاملات پر اپنی خاص نگاہ رکھتے ہیں حالیہ صحافیوں کے خلاف کاروائیوں اور اغوا اور ارشد شریف کی شہادت سے متعلق ایک خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے جو پیش خدمت ہے۔


افضل بٹ سینیئر صحافی ہیں پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر ہیں مختلف اہم ملکی معاملات پر اپنی خاص نگاہ رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں صحافیوں کے خلاف کاروائیوں اور اغوا اور ارشد شریف کی شہادت سے متعلق ایک خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1083531

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1083531/پاکستان-یونین-آف-جرنلسٹ-کے-صدر-افضل-بٹ-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com