3
1
Saturday 19 Aug 2023 16:16

متنازعہ توہین صحابہ بل اور پس پردہ عوامل و حقائق، علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ سید احمد اقبال رضوی اس وقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرنجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، مرکزی سیکرٹری تربیت سمیت مختلف تنظیمی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کے رکن بھی ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے متنازعہ توہین صحابہ بل اور پس پردہ عوامل و حقائق، یکم ربیع الاول کو اسلام آباد میں احتجاجی اجتماع و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکی رہائشگاہ میں مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1076413
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سیدہ موسوی
Pakistan
سلام۔ ماشاء اللہ بہترین۔۔۔ مولانا امین شہیدی صاحب کا ایک انٹرویو نظروں سے گزرا، اسلام ٹائمز سے گزارش ہے کہ ان کے ساتھ بھی ایک تفصیلی انٹرویو کرے۔
والسلام
سیدہ موسوی
Pakistan
سلام
کافی پہلو تشنہ ہیں، جنہیں کور کرنے کیلئے مزید انٹرویوز ہونے چاہیئے اس اہم ایشو پر۔
سید شعیب
Iran, Islamic Republic of
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
سلام علیکم
کانفرنس میں پاکستان کی بعض اہم شخصیات جیسے استاد محترم آقا جواد نقوی اور تحریک بیداری کی غیر موجودگی کے بارے میں کیوں کوئی سؤال نہیں کیا گیا علامہ احمد اقبال سے۔؟
ہماری پیشکش