متعلقہ فائیلیں17 اگست 2023
اسلام ٹائمز ویلاگ
میزبان:سید عدنان زیدی
عنوان: ناموسِ صحابہ و اہل بیت متنازعہ بل 298 اے کی منظوری
متنازعہ فوجداری ناموس صحابہ و اہل بیت بل صدر مملکت کے پاس پہنچ گیا
ناموسِ صحابہ و اہل بیت فوجداری بل 298اے پر مختلف مکاتب فکر سراپا احتجاج
متنازعہ بل جماعت اسلامی کے مولانا چترالی نے قومی اسمبلی میں پیش کیا
بل کو خفیہ پیش کرنا چاہتا تھا جماعت اسلامی کے مولانا چترالی کا بیان
بل کے پیچھے بیرونی طاقتوں کا ہاتھ ہے یا پھر اندرونی درپردہ سازش،مفتی گلزار احمد نعیمی جماعت اہلِ حرم پاکستان
بل کو تمام مکاتب فکر علماء کے سامنے پیش کر کے متفقہ منظور کروایا جاتا تو متنازع نہ ہوتا،مفتی گلزار نعیمی
اس بل کی آڑ میں تاریخ اسلام کی متنازعہ شخصیات کا احترام کروانا مقصود ہے،علامہ راجہ ناصر عباس
یہ لوگ یزید جیسے فاسق و فاجر کو صحابی بنانا چاہتے ہیں،علامہ امین شہیدی
قومی اسمبلی سے اہم قانون پاس کروانے کے لیے 51%ممبران کا ووٹ ضروری ہے،شیعہ علماء
سینٹ میں ایک دن میں 129 بل پیش کیے گئے جن میں یہ بل چھپا کر پیش کیا گیا،علامہ امین شہیدی
چئیرمین سینٹ سمیت کسی نے بھی بل کو پڑھنے کی زحمت گوارا نہ کی،علامہ امین شہیدی
پی ڈی ایم کے سینٹ اراکین کو ہدایات تھیں کہ کسی بھی بل پہ کوئی اعتراض نہ کیا جائے،ذرائع
متنازعہ فوجداری بل ملک کو فرقہ واریت اور شدت پسندی میں دھکیلنے کی گہری سازش ہے،راجہ ناصر عباس جعفری
قومی اسمبلی کے چار سو سے زائد اراکین میں سے صرف آٹھ اراکین موجود تھے،علامہ امین شہیدی
آئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے قومی اسمبلی و سینٹ نے عجلت میں بل پاس کیا،مفتی گلزار احمد نعیمی