0
Tuesday 14 Feb 2023 14:20
خبرجہاں 32

امریکہ سیاہ فام شہریوں کے انسانی حقوق

کینیڈا میں ریڈانڈینز بچوں کی اموات کا بحران
متعلقہ فائیلیں
ہفتہ وار پروگرام خبرِ جہان-32
موضوع: امریکہ میں سیاہ فام افراد کی نسل کُشی

مہمانانِ گرامی
جناب ڈاکٹر مقبول جعفری، ایم بی بی ایس، ایم ڈی تہران یونیورسٹی 
انجنیئر سید امتیاز علی رضوی،  تجزیہ نگار اور ماہر تعلیم 
 
میزبان: قیصر عباس خان
 
 
اہم نکات
 
01. خود کو لبرل اور سیکولر رویّے کا حامل کہنے والے امریکہ میں سیاہ فام افراد کے ساتھ مسلسل امتیازی سلوک کیا جاتا ہے جس سے ان کی اصلیت ظاہر ہوتی ہے.
 
02. امریکہ کی ہسٹری بتاتی ہے کہ یہاں کے اصل باشندے تو ریڈ انڈینز ہیں, لیکن امریکہ میں سفید فام کے تسلط کے بعد ریڈ انڈین بچوں کے ساتھ محض اس لئے بہت برا سلوک کیا کہ اُن کو اپنے کلچر میں ڈھالا جا سکے کیونکہ امریکن خود کا سب سے زیادہ مہذب سمجھتے ہیں لیکن دراصل ان کا اندر انتہائی مکروہ اور بدبودار ہے
 
03. امریکہ کی عام پبلک بھی سیاہ فام پبلک سے نفرت کرتی ہے اور انہیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے, حکومت یا حکومتی ادارے سیاہ فام پبلک پر مظالم ڈھاتے رہتے ہیں.
 
04. امریکہ میں سیاہ فام کے ساتھ ظالمانہ سلوک, خواتین کی سرعام بیحرمتی اور خود ساختہ ہولو کاسٹ کے افسانے کے خلاف بات کرنے پر سزائیں, قرآن جلانا روزمرہ کا دستور ہے, یہاں انسانی حقوق کی تنظیمی, Amnesty international کہاں چلی جاتی ہیں, یہاں ان کا بس نہیں چلتا کیونکہ امریکہ ان کو کوئی اہمیت نہیں دیتا.
 
05. جہاں تک خواتین کے حقوق اور ان کے تحفظ کی بات ہے تو کس کو نہیں معلوم کہ اس معاشرے میں عورت sexuall enjoyment کے علاوہ کوئی حیثیت نہیں رکھتی, 
جب ایک امیرکن یا یورپین اپنے آفس میں خاتون کو محض اس لئے نوکری دے رہا ہے کہ وہ اس آفس کے مردوں کے لئے Enjoyment کا سامان مہیا کرے گی تو اس معاشرے میں عورت کا کردار اور مقام واضح ہے.
خبر کا کوڈ : 1041222
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش