3
3
Saturday 28 Jan 2023 00:28
دین و دنیا 45

توہین صحابہ قانون

عقل و شرع کے آئینے میں
متعلقہ فائیلیںدین و دنیا 45
توہین صحابہ قانون عقل و شرع کے آئینے میں 
27 جنوری 2023
 
میزبان: حجت الاسلام محمد سبطین علوی
مہمان: حجت الاسلام و المسلمین ملک آفتاب حسین
محقق و مولف، اسلامی اسکالر
 
 
سوالات:
صحابی کون ہے؟ کیا صحابی کی تعریف بارے میں کوئی متفقہ نظریہ موجود ہے؟
توہین کی تعریف معین کئے بغیر کس طرح صحابہ کی توہین کے بارے میں قانون بنایا جا سکتا ہے؟ کیا تنقید اور توہین میں فرق ہے؟
کیا مذہبی کتب، صحاح احادیث، علما اور اہلسنت بزرگان کے نظریات پر بھی توہین صحابہ قانون لاگو ہو گا؟
اس بل کو پیش کرنے کا ہدف و مقصد کیا ہے؟
خبر کا کوڈ : 1038072
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

United States
بہت اچھا اور مفید پروگرام ہے، انتہائی علمی انداز اور احسن طریقے سے مسئلہ کو پیش کیا گیا ہے۔
Iqtidar hussain khattak
Pakistan
Assalam o alaikum respected
First of all I say that about this bill the basic of this bill is not correct according to the Islam this bill not match with Islam because there are many reasons but simply reason is that the bill is made on basic of terrorism in the country between Shia and Sunii sectares so we demand by💪 force💪 _from government of Pakistan the quickly without taught reject the finished, stopped the bill _from law thanks regard iqtidar Hussain _from parachinar kurram agency
عباس خان
Australia
علامہ آفتاب جوادی قبلہ نے بہت علمی اور منطقی جواب دیا ہے، مخالفین کی باتوں کا دلیل سے ہی جواب دیا جانا چاہیئے۔ دراصل مولانا چترالی جیسے لوگ پاکستان کے امن کو برباد کرنے کی کوشش کرتے ہیں، یہ لوگ حقیقت سے واقف ہیں، سب جانتے ہیں لیکن ان کے ذہن شرارتی ہیں۔ ان کو ادھر ہی نہ روکا گیا تو یہ لوگ مژید آگے بڑھیں گے اور یزید نجس و پلید کو بھی مقدس مآب بنا دیں گے کہ یہ صحابی کا بیٹا ہے، اس لئے واجب الاحترام ہے۔
البتہ شیعہ لیڈران سے ایک سوال ہے کہ چار دہائیاں پہلے جب یہ بل بنا تھا تو اس وقت آپ کہاں سو رہے تھے۔؟؟
ہماری پیشکش