2
Thursday 29 Dec 2022 19:31
خبرجہاں 27

یورپ میں خواتین کے حقوق

ویمن اسٹیٹس کمیشن سے ایران کا اخراج
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام خبرِ جہاں

موضوع: یورپ میں خواتین کے حقوق کی صورتحال || ایران کا اقوام متحدہ کی ویمن اسٹیٹس کمیشن سے اخراج

مہمانانِ گرامی
ڈاکٹر زاہد علی زاہدی،
ڈین شعبہ اسلامیات کراچی یونیورسٹی
محترمہ ردا فاطمہ خان، 
نوجوان نسل کی نمائندہ

میزبان: قیصر عباس خان

سوالات

01. اسلام میں خواتین کو جو حقوق دئیے گئے ہیں اُن کی وضاحت فرما دیں, اور کیا یہ حقوق اور خواتین پر شرعی حدود آج کے جدید معاشرے سے متصادم ہیں؟

02. امریکہ, یورپ اور کچھ عرب ممالک میں خواتین کی آزادی کے نام پر خواتین کی بیحرمتی کی جارہی ہے, آپ اس کے متعلق کیا کہتے ہیں؟

03. مِہسہ امینی کی طبعی موت کو پولیس کے ہاتھوں قتل کر قرار دے کر ایران کو یو این کے وومن اسٹیٹس کمیشن سے ایک قرارداد کے ذریعے نکال دیا گیا ہے, آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ایران نے وومن اسٹیٹس کمیشن کی کونسی کلاز ہے جس کو فالو نہیں کیا, یا ایران کا کونسا قانون ہے جو CSW کے قوانین سے ٹکرا رہا ہے, جس کی وجہ سے ایران کی ممبرشپ ختم کی گئی ہے؟

04. اگر ایران میں وومن اسٹیٹس کمیشن کی کسی کلاز کی خلاف ورزی نہیں کی گئی تو پھر ایران کو CSW سے کیوں نکالا گیا ہے, اگر امریکہ یا یورپ کے پریشر پر یہ کام ہوا ہے تو  پھر کیا یو این کے ایسے ادارے غیر جانبدار کہلاتے کے حقدار ہیں؟
خبر کا کوڈ : 1032594
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش