2
Saturday 24 Dec 2022 21:53
دین و دنیا 42

تعارض علم و دین

مدارس و جامعات یکجہتی اور تقابلی جائزہ (2)
متعلقہ فائیلیںہفت روزہ دین و دنیا
موضوع: وحدت حوزہ و دانشگاہ (حصہ دوم) 
 
میزبان: حجت الاسلام مولانا محمد سبطین علوی
مہمان: حجت الاسلام ڈاکٹر شیخ حسنین نادر(مدیر تحقیقی جریدہ ، ممبر نورالھدی ٹرسٹ اور استاد حوزہ علمیہ جامعہ الرضا، اسلام آباد) 
 
اہم مطالب:
تعارض علم و دین (سائنس اور مذہب) کے درمیان رابطہ، اسلامی علوم اور جدید ٹیکنالوجی،  قدیم اور جدید کا فرق، یورپ رنسانس اور جدت کا دور، مغربی فلسفہ اور ہماری یونیورسٹیاں،  انقلاب اسلامی کی رہبر کبیر آیت اللہ العظمی سید روح اللہ خمینی کی قیادت میں کامیاب اور قرون وسطی کے بعد سے مذہب کی شکست کے دورانیہ کا اختتام،  اسلام کی نشاہ ثانیہ ۔۔۔ خلاصہ یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کو مدارس اور یونیورسٹی کے تقابلی جائزہ میں بحث کیا جا سکتا ہے۔
معارف اسلامی کے پروگرام دین و دنیا نے کوشش کی ہے یونیورسٹیز اور دینی مدارس کے تقابلی جائزہ اور ان اداروں میں یکجہتی کی بحث، جس کو اتحاد حوزہ و دانشگاہ کے عنوان سے خاص علمی حلقہ میں جانا جاتا ہے، کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے "تعارض علم و دین" کے علمی مسئلہ کو پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 1031779
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش