1
0
Thursday 15 Dec 2022 17:44
خبر جہاں 26

چین کے صدر کا دورہ سعودی عرب

متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام خبرِ جہان-26

موضوع: چین کے صدر کا دورہِ سعودی عرب
مہمانِ گرامی:
ڈاکٹر ندیم عباس صاحب
میزبان: قیصر عباس خان

اہم نکات:

01۔ چین کے صدر شی جِن پِنگ کا دورہِ سعودی عرب علاقے میں امریکی اثر و رسوخ کم کرنے کا باعث ہے۔
02۔ چین اور سعودی عرب کے مشترکہ اعلامیہ میں ایران کے جوہری پروگرام کے متعلق بات کی گئی ہے، لیکن چین جوہری پروگرام کے متعلق ایران کے مؤقف سے ہی متفق ہوگا، کیونکہ چین اور روس ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کے حق میں ہیں، تاکہ ایرانی قدرتی وسائل سے دنیا مستفید ہو اور خطے میں بھی امن آئے۔
03۔ چین نے یمن اور لبنان کے حوالے سے سعودی مؤقف کی حمایت کی ہے، چین کے اس اقدام کی ایرانی وزارتِ خارجہ نے مذمت کی ہے۔ اگرچہ چین نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کے تعلقات سے کوئی تیسرا ملک متاثر نہیں ہوگا. شائد چین سعودی عرب کے وژن 2030ء میں شریک ہونا چاہتا ہے۔
04۔ چین نے کبھی بھی دہشتگردی کی حمایت نہیں کی اور مستقبل میں بھی ایسا نہیں کرے گا، چین اور روس بنیادی طور پر کاروباری ذہنیت رکھتے ہیں اور کاروبار میں سب کچھ جائز سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1030162
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ایس این
ماشاء اللہ
ہماری پیشکش