0
Monday 16 Sep 2024 14:23

پشاور، بی آر ٹی بسوں میں خواتین مسافروں کو ہراسگی کا سامنا

پشاور، بی آر ٹی بسوں میں خواتین  مسافروں کو ہراسگی کا سامنا
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں خواتین کو ہراساں کرنا معمول بن گیا۔ بی آر ٹی پشاور کی بسوں میں خواتین مسافروں کے حصے کے دروازے پر بھی مرد آ کر کھڑے ہوجاتے ہیں جس سے خواتین کو اپنی سیٹوں تک پہنچنے، کھڑا ہونے اور بس میں اترنے چڑھنے میں شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خواتین مسافروں کی جانب سے متعدد بار شکایات درج کروانے کے باوجود بی آر ٹی اسٹیشنوں پر تعنیات مرد و خواتین عملہ ہراسگی کے واقعات کے خلاف ایکشن لینے میں ناکام رہا ہے۔ خواتین مسافروں نے بسوں میں دونوں سیکشنوں میں باڑ لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1160342
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش